بھارت نے مسلمانوں سمیت 19 لاکھ افراد کی شہریت منسوخ کردی
بھارتی حکومت نے شمال مشرقی ریاست آسام میں مسلمانوں سمیت 19 لاکھ سے زائد افراد کی شہریت ختم کرتے ہوئے انھیں " غیر ملکی " قرار دے دیا ہے۔