ایران کا ہمسایہ ممالک کو کورونا کی روک تھام میں کامیاب تجربات منتقل کرنے پر آمادگی کا اظہار
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری نے ہمسایہ اور علاقائي ممالک کو کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں کامیاب تجربات منتقل کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔