کراچی میں خاتون کو گلا گھونٹ کر قتل کر دیا گیا
پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر کے بلاک 11 میں 25 سالہ خاتون کو گلا گھونٹ کر قتل کر دیا گیا اور لاش کو پانی ٹینک میں پھینک دیا گیا۔