رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ہفتہ مزدور کی مناسبت سے پیداوار سے منسلک 7 اداروں کا تصویری رابطہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ہفتہ مزدور کی مناسبت سے پیداوار کے شعبہ میں سرگرم 7 اداروں نے تصویری رابطہ برقرار کیا۔