اقوام متحدہ کی غریب ممالک کے لئے 6 ارب 77 کروڑ ڈالر کی اپیل
اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کی عالمی وبا سے نبرد آزما غریب اور کمزور ممالک کےلیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کی اپنی اپیل 2 ارب ڈالر سے بڑھا كر 6 ارب 77 کروڑ ڈالر کردی ہے۔