عبادت اور بندگی کا مہینہ
رمضان المبارک کا مہینہ اللہ تعالی کی بندگی اور عبادت کا مہینہ ہے یہ مہینہ تذکیہ نفس اور پاکیزگی نفس کی تمرین اور مشق کا مہینہ بھی ہے۔