آم توڑنے اور جمع کرنے کی فصل کا آغاز
آم تمام پھلوں کا سردار پھل ہے یہ خوش ذائقہ ، لذیذ اور مزیدار پھل ہے آم کے باغات سے آم جمع کرنے کی فصل کا آغاز ہوگيا ہے۔