دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ 87 ہزار سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 42 لاکھ 55 ہزار 942 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 2 لاکھ 87 ہزار 332 تک پہنچ گئی ہے۔