کنارک کشتی کے حادثے کے شہداء کی تشییع جنازہ
خلیج فارس میں جاسک بندر کے قریب سمندر میں ایران کی کنارک نامی بحری کشتی کے حادثے میں 19 اہلکار شہید ہوگئے تھے ، جن کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔