چين کا کرونا وائرس کے پھیلنے کے سلسلے میں تحقیقات کی حمایت کا اعلان
چینی صدر شی جن پینگ نے کہا ہے کہ چین نے کورونا وائرس کے پھیلاوکو روکنے کیلئے شفاف اقدامات کیے ہیں اور کورونا کی ویکسین کی ترقی پذیر ممالک میں باآسانی رسائی یقینی بنائی جائے گی۔