قشم سے کچھوؤں کے بچوں کے سفر کا آغاز
جزیرہ قشم کے شیب دراز گاؤں کے ساحل پر کچھوؤں کے بچوں نے انڈوں سے نکلنے کے بعد خلیج فارس کی جانب سفر شروع کردیا ہے۔