شیراز میں حرم حضرت شاہچراغ کھلنے کا پہلا دن
کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں شیراز میں حضرت شاہچراغ کے حرم مطہر کو بھی بند کردیا گیا تھا جسے آج زائرین کے لئے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔