سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ میں تیز رفتار کشتیاں شامل
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی کی موجودگی میں تیز رفتار جنگی کشتیاں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے حوالےکردی گئي ہیں۔