برطانوی حکومت کے سائنسی مشیر کی پابندیوں میں نرمی کے اعلان کی مخالفت
برطانوی حکومت کے سائنسی مشیر ڈاکٹر جریمی فارر کا کہنا ہے کہ اس وقت عالمگیر وبا کورونا کے باعث عائد کردہ پابندیوں میں نرمی کا اعلان جلدی کرنے کے مترادف ہو گا۔