یورپی پارلیمنٹ کا بھارت میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار
یورپین پارلیمنٹ میں انسانی حقوق کی کمیٹی نے بھارت میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری اور ان گرفتاریوں کے لیے استعمال ہونے والے قوانین پر شدید تشویش ظاہر کی ہے۔