ایرنا اور ایسنا خبررساں ایجنسیوں کی دو خواتین صحافیوں کی تشییع جنازہ
ایران کی خبررساں ایجنسی ایسنا اور سرکاری خبررساں ایجنسی ایرنا کی دو خواتین صحافیوں مهشاد کریمیاور ریحانه یاسینی کی تشییع جنازہ میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں نے بھر پور شرکت کی۔ دونوں صحافیوں کا تعلق ماحولیات کے شعبہ سے تھا ۔