پاکستان کسی کے خوف سے اپنی خود مختاری پر سمجھوتہ نہیں کرےگا
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کسی کے خوف سے ملکی خود مختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرےگا۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کسی کے خوف سے ملکی خود مختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرےگا۔
پاکستان میں حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے سرپرست آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے ایران کے نو منتخب صدر کے نام پیغام میں کہا ہے کہ ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کا انعقاد اور جناب عالی کا شاندار انتخاب پوری دنیا میں امت مسلمہ کے لئے مسرت و شادمانی کا باعث بن گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مختلف یونیورسٹیوں میں داخلے کے لئے ایران کے تمام صوبوں میں امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے۔
افغانتسان میں نیٹو سربراہ اور امریکی کمانڈر جنرل اسکاٹ ملر نے طالبان کو افغانستان کےعلاقوں پر بزور طاقت قبضہ کرنے پر متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرطالبان نے پُر تشدد کارروائیوں کا سلسلہ بند نہیں کیا تو فضائی حملوں کے لیے تیار رہیں۔
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 افراد کو قتل کردیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی کابینہ کا اجلاس صدر حسن روحانی کی صدارت میں منعقد ہوا جس کے بعد وزراء نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی نے تیرہویں صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل 6 صدارتی امیدوارون کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ باہمی ہمدلی ، ہمدردی اور تعاون سے عوام کو درپیش مسائل اور مشکلات کو حل کیا جاسکتا ہے۔
برطانیہ کی فٹبال ٹیم یوروکپ کے کوارٹرفائنل میں پہنچ گئی ہے جبکہ جرمن ٹیم شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئی۔
ایران میں منشیات کی روک تھام کے بین الاقوامی ادارے کے معاون جنرل اصلانی نے کہا ہے کہ دنیا میں 275 ملین افراد منشیات کے عادی ہیں ۔ دنیا میں شیشہ کی سب سے زیادہ پیدوار افغانستان میں ہوتی ہے۔
پاکستان بھر میں بجلی کا بحران شدت اخیتار کرگیا ہے اور مختلف شہروں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع ہوچکی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے یا حسین (ع) کی مقدس رمز کے ساتھ بحر کیسپئن میں پائیدار سکیورٹی مشق کا آغاز کردیا ہے۔
کینیڈا میں قیامت خیز گرمی سے نظامِ زندگی درہم و برہم ہو گیا ہے، کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں جمعہ سے اب تک گرمی سے مرنے والوں کی تعداد 233 ہو گئی ہے۔
غاصب صہیونی حکومت کے وزیر خارجہ متحدہ عرب امارات کے دورے پر ہیں جہاں اس نے خلیج فارس کے عرب ملک متحدہ عرب امارات میں اپنا پہلا سفارتخانہ باقاعدہ طور پر کھول دیا ہے۔
یمنی فورسز کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمنی فوج نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں بدر 1 نامی دو بیلسٹک میزائلوں سے سعودیہ کے دوفوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔