انڈونیشیا میں ویکسی نیشن کے باوجود ڈاکٹروں کی اموات میں ریکارڈ اضافہ
انڈونیشیا میں رواں ماہ کورونا کے ڈیلٹا ویریئنٹ سے ہلاک ہونے والے ڈاکٹروں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا ہے، جب کہ ملک بھر کے 95 فیصد ہیلتھ ورکرز کی ویکسی نیشن کی جاچکی ہے۔