پاکستان میں چھوٹے بیٹے کو بچانے کے لئے باپ سمیت تین بیٹے جاں بحق
پاکستان کے علاقہ کوہاٹ کے گاؤں سورگل میں کنویں میں گرنے والے بیٹے کو بچانے کی کوشش میں باپ اور 3 بیٹے جاں بحق ہوگئے۔