انڈونیشیا میں اژدھے نے ایک خاتون کو زندہ نگل لیا
انڈونیشیا میں ایک بڑے اژدھے نے ایک خاتون کو زندہ نگل لیا اور اس واقعہ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔