ہالینڈ کی سینیٹ نے بھی نقاب پر پابندی کا قانون منظورکرلیا
ہالینڈ میں ایوان زیریں کے بعد سینیٹ نے بھی عوامی مقامات پرچہرے کے نقاب پر پابندی کا قانون منظورکرلیا ہے۔