ایرانی وزير خارجہ کی سنگا پور کی صدر سے علاقائي اور عالمی امور پر گفتگو 0 03.08.2018 10:05 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سنگا پور کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج صبح پور کی صدر محترمہ حلیمہ یعقوب سے دوطرفہ تعلقات ، علاقائي اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа Другие проекты от SMI24.net Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ