ترکی کا امریکہ سے مشروط مذاکرات کا اعلان
ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے کہا ہے کہ ترکی امریکہ سے تمام تر تنازعات پر بات چیت کے لیے تیار ہیں۔
ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے کہا ہے کہ ترکی امریکہ سے تمام تر تنازعات پر بات چیت کے لیے تیار ہیں۔
پاکستان پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی میں قائد ایوان کے انتخاب کے لیے مسلم لیگ (ن) کےامیدوار شہباز شریف کوووٹ نہ دینے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔
یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کے کرائے کے 20 فوجیوں کو جہنم واصل کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے پاکستانی پارلیمنٹ کے نئے اسپیکر اسد قیصر سے ٹیلیفون پر گفتگو ميں ایران اور پاکستان کے درمیان باہمی تعاون پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد کے درمیان باہمی تعاون خطے میں پائدار امن کے قیام کے سلسلے میں مددگار ثابت ہوگا۔
پاکستان کے فوجی سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے 15 خطرناک وہابی دہشت گردوں کی سزاؤں کی توثیق کردی۔
قم میںم درسہ فیضیہ میں طلباء نے اقتصادی مشکلات کے خلاف احتجاجی مظآہرہ کرتے ہوئے ایرانی حکومت پر زوردیا ہے کہ وہ ملکی وسائل سے استفادہ کرتے ہوئے اقتصادی مشکلات کو دور کرے۔
پاکستان قومی احتساب بیورو " نیب " نے سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف کے خلاف منی لانڈرنگ کے ذریعے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی ہے۔
ایرانی بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمیرل حبیب الہ سیاسری کی موجودگي میں ایرانی مسلح افواج کے اہلخانہ کے درمیان 17 واں قرآنی مقابلے کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
مرحوم محمد عبادی کا دوروز قبل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا مرحوم کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی 201 ووٹ لے کر پنجاب اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں ۔انہوں نے اسپیکر کے عہدے کے لئے حلف اٹھا لیا ہے۔
انڈونیشیا نے امریکہ اور ترکی کی تجارتی جنگ میں ترکی کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔
امریکی ٹی وی کے مزاحیہ پروگرام میں میزبان کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور پاکستان کے نامزد وزير اعظم عمران خان کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے تشبیہ دینے پر تنازع شروع ہوگیا ہے۔
جرمنی میں سیاسی پناہ کی درخواستیں نامنظور ہونے کے بعد جرمنی نے 46 افغان شہریوں کو جرمنی سے بے دخل کر دیا ہے۔
ہندوستان کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی طویل علالت کے باعث 93 برس کی عمر میں چل بسے۔
پاکستان کے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے غزنی حملہ میں پاکستان کے ملوث ہونے کے بھارتی وزیراعظم کے الزام مسترد کرتے ہوئے اسے من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔
سعودی عرب میں امریکہ مخالف اسلامی اسکالروں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب نے تازہ کارروائی ميں یونیورسٹی کے ایک استاد کو گرفتار کرلیا ہے۔
پاکستان الیکشن کمیشن نے پاکستانی صدارتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا، جس کے مطابق صدر کے انتخابات کے لیے پولنگ 4 ستمبر کو ہوگی۔
امریکی محکمہ خزانہ نے شمالی کوریا پر عائد اقتصادی پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے پر متعدد روسی اور چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانین ے شہید محمد ، شہیداحمد اور شہید علی رضا گرگپور کے اہلخآنہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
یمنی فورسز کی طرف سے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے خلاف جوابی کارروائی جاری ہے یمنی فوج نے نجران میں سعودی عرب کے ایک فوجی ٹھکانے کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
پاکستان میں محمود خان کو خیبرپختونخواہ کانیا وزیراعلیٰ منتخب کر لیا گیا، انہوں نے اپوزشن کے امیدوار میاں نثار گل کو شکست دے دی۔
سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے سید مراد علی شاہ دوسری بار وزیر اعلیٰ سندھ منتخب ہوگئے۔
سوڈان میں کشتی ڈوبنے سے ایک خاتون سمیت 22 طالبعلم ہلاک ہوگئے۔