ایران کا ایف 5 طیارہ گر کر تباہ / پائلٹ جاں بحق
اسلامی جمہوریہ ایران کے دزفول علاقہ میں ایف 5 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ جاں بحق ہوگیا ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دزفول علاقہ میں ایف 5 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ جاں بحق ہوگیا ۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعات حل کرنے کیلیے ثالثی کا کردار ادا کرسکتا ہے۔
کانگو میں رواں ماہ ایبولا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 67 ہو گئی ہے۔
مصر میں سرگرم وہابی د ہشت گرد تنظیم داعش نے مصری پولیس کی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ د اری قبول کرلی ہے۔
ازبکستان کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ازبکستان کے صدر اکتوبر کے مہینے میں فرانس کا دورہ کریں گے۔
ایران کے صوبہ گلستان میں انڈونیشیا میں ہونے والے ایشیائی کھیلوں میں میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا گيا۔
عراق میں تعینات امریکی سفیر نے عراق کے صدر فواد معصوم سے ملاقات اور گفتگو کی۔
ایران کے شہر ہمدان میں انڈونیشیا میں ہونے والے ایشیائی کھیلوں میں میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا گيا۔
افغانستان کے مشرقی صوبے ننگر ہار میں فضائی حملے کے نتیجے میں داعش خراسان کے سربراہ ابو سعد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
امریکہ کے بدنام زمانہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی کمپنی کی " ہاؤس کیپر" کے معاشقے میں مبتلا تھے جس سے اُن کا ایک بچہ بھی ہے۔
اس ویڈیو میں روس ميں پیشرفتہ فوجی وسائل کی نمائشگاہ کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
شامی فورسز نے صوبہ ادلب اور حماہ میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کرکے انھیں زبدست نقصان پہنچایا ہے۔
حال ہی میں ایک ایسا واٹر پروف کوٹ تیار کیا گیا ہے جو پھٹنے یا سوراخ ہونے کی صورت میں اپنی ترمیم کرلیتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ نے وزیر خزانہ مسعود کرباسیان کو عدم اعتماد کا ووٹ دیکر عہدے سے ہٹا دیا۔
سعودی عرب نے مصری اخوان المسلمین کو کچلنے کے لئے مصری حکومت کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
اس ویڈیو میں لیپ ٹاپ کے لئے ثانوی اسکرین کا منظر پیش کیا جاتا ہے جسے مختلف سمتوں میں گھوما کر استفادہ کیا جاسکتا ہے۔
اس ویڈیو میں جرمنی کے دارالحکومت برلن کے اطراف کے جنگلات میں لگی آگ کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ نے وزیر خزانہ مسعود کرباسیان کی اقتصادی امور میں عدم توانائی اور عدم شفافیت کے پیش نظر اسے عدم اعتماد کا ووٹ دیکر عہدے سے برطرف کردیا ہے۔
ہندوستان کے سابق وزیراعظم آنجہانی اٹل بہاری واجپائی کی راکھ دریا برد کرنے کے دوران کشتی ڈوب گئی۔
عالمی جوہری ادارے کے سابق ڈائریکٹر محمد البرادعی نے فلسطین کے خلاف امریکی اقدامات پر عرب حکمرانوں کی خاموشی پر شدید تنقید کرتے ہوئے انھیں امریکی آلہ کار قراردیا ہے۔
آسٹریلیا کی وزیر خارجہ جولی بیشاب نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع جنرل امیر حاتمی ایک اعلی فوجی وفد کے ہمراہ شام پہنچ گئے ہیں۔
پاکستان کے علاقہ گوجرخان میں مندرہ چکوال روڈ مریک پھاٹک کے قریب حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد ہلاک ہوگئےجبکہ حادثے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کا اجلاس اسپیکر علی لاریجانی کی صدارت میں شروع ہوگیا ہے اس اجلاس میں وزیر خزانہ کی وضاحت کے بعد اسے دوبارہ اعتماد یا عدم اعتماد کا ووٹ دیا جائےگا۔