امریکہ کی عالمی تجارتی تنظیم سے الگ ہونے کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی تجارتی تنظیم ( ڈبلیو ٹی او ) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرعالمی تجارتی تنظیم نے امریکہ احکامات پر عمل نہ کیا تو امریکہ اس تنظیم سے علیحدگی اختیار کرلے گا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی تجارتی تنظیم ( ڈبلیو ٹی او ) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرعالمی تجارتی تنظیم نے امریکہ احکامات پر عمل نہ کیا تو امریکہ اس تنظیم سے علیحدگی اختیار کرلے گا۔
پاکستان کے وزير اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکہ کے حوالے سے وہ اپنے مؤقف پر اب بھی قائم ہیں اگر امریکہ نے بات کرنی ہے تو عزت سے کرے۔
روسی صدر کے ترجمان نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے دورہ تہران کی تائيد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر پوتین تہران میں 7 ستمبر کو ہونے والے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
عراقی ذرائع کے مطابق عراق کی النصر اتحاد کے رہنماؤں نے فالح الفیاض کو عراقی وزير اعظم کے عہدے کے لئے نامزد کردیا ہے۔
امریکی ریاست فلوریڈا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگيا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اس ویڈیو میں میکسیکو کے ساحل پر مچھیروں کے جال میں پھنس کر 300 سے زائد کچھوؤں کے ہلاک ہونے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
شمالی امریکہ میں گرے لائن پر چلنے والی بس اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم میں 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے امریکہ کے ساتھ ہر قسم کے مذاکرات کو ممنوع قراردیدیا ہے۔
ترکی میں عثمانیہ کیمپ میں قید 1600 پاکستانی حکومتی مدد کے منتظر ہیں ان میں سے اکثر غیر قانونی طریقہ سے ترکی پہنچے ، جو نوکری کے بہانے دہشت گرد تنظیموں میں شامل ہونا چاہتے تھے۔
مصر میں پہلی مرتبہ ایک عیسائی خاتون کو گورنر نامزد کردیا گیا ہے۔
ہفتہ حکومت کی مناسبت سے بجنورد میں کشتیرانی کا بڑا فیسٹیول منعقد کیا۔
تہران میں وحدت ہال میں امیری نزہت کی قیادت میں قومی کنسرٹ پیش کیا گيا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سے دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ۔
عراق کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق کربلا کے مغرب میں بم دھماکے کے نتیجے میں کوئي جانی نقصان نہیں ہوا۔
ہندوستانی سپریم کورٹ نے آرٹیکل 35 اے کو ختم کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کو آئندہ برس جنوری تک کے لیے ملتوی کردیا ہے ادھر کشمیر میں آج دوسرے روز بھی مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے۔
پاکستانی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔
تہران میں بوستان آب و آتش میں محمد معتمدی کا پہلا کنسرٹ منعقد ہوا جس میں شائقین نے بھر پور شرکت کی۔
حضرت امام علی علیہ السلام اسٹیڈیم میں " ڈاکٹر سلام " کا پانچ سالہ جشن منعقد ہوا جس میں جوانوں نے وسیع پیمانے پر شرکت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
اقوام متحدہ کے جوہری ادارے نے اپنی رپورٹ میں ایک بار پھر تصدیق کرتےکہا گیا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے خارج ہونے کے باوجود ایران جوہری معاہدے کی پاسداری کر رہا ہے۔
عید سعید غدیر، عید اللہ الاکبر کے نام سے معروف ہے اگر چہ یہ عظیم دن سادات سے مخصوص نہیں ہے لیکن ایران میں اس دن شیعہ مؤمنین ، سادات کا خاص طور پر اکرام و احترام کرتے ہیں۔
عید سعید غدیر مسلمانوں کی سب سے بڑی عید ہے جس میں اطعام کی بہت زیادہ سفارش کی گئی ہے اس موقع پر شہریار میں 12000 افراد کے درمیان نذری غذا تقسیم کی گئی۔
پاکستانی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں حادثے کا شکار ہو گیاہے جس میں عملے کا ایک اہلکار جاں بحق ہوگیاہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے پاکستانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور پاکستانی فوج کے سربراہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
دنیا بھر میں مسلمانوں کے احتجاج کے باعث ہالینڈ میں ہونے والا گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منسوخ کردیا گیا۔