ترکی کا امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے ترکی پر عائد امریکی اقتصادی پابندیوں کے جواب میں امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے ترکی پر عائد امریکی اقتصادی پابندیوں کے جواب میں امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔
سعودی عرب نے چند ماہ قبل درجنوں شہزادوں، وزراء اور کاروباری شخصیات کی گرفتارکیا اور بعض سے رشوت لیکر انھیں آزاد کردیا اس کے بعد سعودیہ نے کئی مذہبی اسکالروں کو بھی گرفتارکیا شیخ ناصر العمر کو بھی آج گرفتار کرلیا ہے ۔
سوئیڈن کے مختلف شہروں میں نوجوانوں نے رات کے اندھیرے میں 100 سے زائد گاڑیاں جلادی ہیں۔
ملائشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے مشرق وسطی کے حالات کے بارے میں غیر جانبدار رہنے کا اعلان کرتے ہوئےکہا کہ سعودی عرب جنگ کی حالت میں ہے اور ہم کسی کی جنگ میں شامل نہیں ہونا چاہتے۔
اٹلی کے شہر جنیووا میں موٹروے پل گرنے سے کم ازکم 30 افراد ہلاک اور کئی شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے 72 واں یوم آزادی کے موقع پر ایرانی حکام اورعوام کی جانب سے پاکستانی حکومت اور قوم کومبارکباد پیش کی گئی اس موقع پر بعض شہروں میں مبارکباد کے سائن بورڈ بھی آویزاں کئے گئے۔
انقرہ میں عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی نے ترک صدر اردوغان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور علاقائي امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
ترکی کے وزير خارجہ اور روس کے وزير خارجہ نے انقرہ میں مشترکہ پرکس کانفرنس سے خطاب میں عالمی سطح پر امیرکہ کے طریقہ کار پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
برطانوی پولیس نے برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے کھڑی رکاٹوں کے ساتھ گاڑی ٹکرانے والے مشکوک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے پولیس کا کہنا ہے کہ یہو اقعہ دہشت گردی سےمنسلک ہے۔
اٹلی میں گرنے سے درجنوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
پاکستان کے ضلع چارسدہ میں شبقدر بٹگرام کے علاقے اشارہ میں جرگہ کے دوران تلخ کلامی پرفائرنگ سے باپ بیٹے سمیت 5افراد ہلاک جبکہ 3زخمی ہوگئےہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اگلے مالی سال کے لیے 716 ارب ڈالر کے ریکارڈ دفاعی بجٹ کی دستاویز پر دستخط کر دیئے ہیں۔
مکہ مکرمہ میں مناسک حج بجالانے کے لئے ہزاروں حاجی سرزمین وحی پر پہنچ گئے ہیں۔
پاکستان کے متوقع وزیر اعظم عمران خان نے ترک صدر کو یقین دلایا ہے کہ وہ امریکی دباؤ میں ترک صدر اور ترک عوام کے ساتھ ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے اعلی سرحدی حکام نے سرحد پر باہمی تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط کئۓ ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس نے تہران میں مسلح ڈاکوؤں کی گرفتاری کے تیسرے مرحلے میں 147 چوروں کو گرفتار کرلیا ہے۔
افغان طالبان نے شمالی افغانستان میں غزنی میں ایک بڑے فوجی اڈے پر قبضہ کا دعوی کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے عوام کے مخۃلف طبقات کے ہزآروں افراد نے ملاقات کی۔
فلپائن میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب آنے کی وجہ سے ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ عبداللہ حسین ہارون نے کہا ہے کہ امریکہ نے پاکستان کے ساتھ نیک تمنائیں ختم کردی ہیں، پاکستان کے اطراف ایک جال بچھا دیا ہے۔
مصر کی سکیورٹی فورسز نے ایک کامیاب آپریشن کے دوران چرچ پر حملوں میں ملوث دو خواتین سمیت 6 خود کش حملہ آور دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہرے ادارے کے ترجمان بہروز کمالوندی نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شام میں روسی فوجی اڈے کے قریب پرواز کرنے والے 5 ڈرونز طیاروں کو سرنگوں کردیا گيا ہے۔
یمن کے معصوم بچوں کی بس پر سعودی عرب کے بہیمانہ اور مجرمانہ ہوائی حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے بچوں کی تشییع جنازہ ميں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
افغانستان میں خودکش دھماکوںے اور جھڑپوں میں 6 اہلکاروں سمیت 24 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔