امریکی صدر کا افغان جنگ کا ٹھیکہ بلیک واٹر کو دینے پر غور
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغان جنگ کا ٹھیکہ بدنام زمانہ امریکی کمپنی بلیک واٹر کو دینے پر غور شروع کردیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغان جنگ کا ٹھیکہ بدنام زمانہ امریکی کمپنی بلیک واٹر کو دینے پر غور شروع کردیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف نے ڈاکٹر عارف علوی کو پاکستان کے صدارتی عہدے کے لیے اپنا امیدوار نامزد کردیا ہے۔
ترکی اور امریکہ کے درمیان اقتصادی کشیدگی کا سلسلہ جاری ہے ترک قصائی گوشت کے بجائے امریکی ڈالر کو ٹکڑے ٹکڑے کررہا ہے۔
انڈونیشیا میں ایشین گیمز کے پُر امن انعقاد کے لیے پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن میں 77 افراد کو گولی مار کر ہلاک کردیا جب کہ 52 مشتبہ ملزمان زخمی ہیں۔
اس ویڈیو میں جکارتہ میں ایشیائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب اور پریڈ میں ایرانی کھلاڑیوں کے دستہ کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر کیومرث حیدری کی موجودگی میں ایرانی فوج ااور سپاہ کے اعلی کمانڈروں کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔
پاکستان کے نئے وزیراعظم عمران خان نے 20 رکنی وفاقی کابینہ کے ارکان کے نام اور ان کی وزارتوں کی منظوری دے دی ۔
اقوام متحدہ کے سابق سکریٹری جنرل کوفی عنان کا 80 برس کی عمر میں انتقال ہوگيا۔
پاکستان قومی احتساب بیورو نے سزا یافتہ سابق وزیراعظم نواز شریف و دیگرکی سزا معطل کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے عبوری ریلیف کی درخواستیں ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کرنے کی استدعا ہے ۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی عدالت عالیہ نے حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔
اس ویڈیو میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ فارس کے لامرد کے پہاڑی علاقہ میں راکی ماس کی تصویرکا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
اقوام متحدہ کے کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوترس نے پاکستان کا وزیراعظم منتخب ہونے پر عمران خان کو مبارکباد پیش کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو پاکستان کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
اس ویڈیو میں ہندوستان میں بارشوں اور سیلاب سے وسیع پیمانے پر تباہی کا منظر پیش کیا جاتا ہے ہندوستان میں سیلاب سے اب تک 320 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
اس ویڈیو میں جکارتہ میں ایشیائی کھیلوں کی سکیورٹی اور آمادگی کے سلسلے میں کئے جانے والے اقدامات کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
اسرائیلی فوج کی براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں 2 فلسطینی نوجوان شہید جب کہ 270 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
اسرائیلی فوج کی براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں 2 فلسطینی نوجوان شہید جب کہ 270 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان میں نگراں وزیراعظم اور ان کی کابینہ کی سبکدوشی کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیاگیا۔
پاکستان کے نئے وزير اعظم عمران خان نے حلف برداری کے بعد وزیراعظم سیکرٹریٹ پہنچ گئےجہاں انہوں نےوزیراعظم آفس کاچارج سنبھال لیا۔
فلسطینیوں نے وطن واپسی پر مبنی ریلیوں کے ذریعہ فلسطین کے بارے میں امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب کی مشترکہ گھناؤنی سازش کو ناکام بنادیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے میئر محمد علی افشانی نے آرش و اسفندیار ٹنل اور صیاد شیرازی ہائی وے کے تعمیراتی پراجیکٹوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق سربراہان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر آزادی بیان کا گلا گھونٹنے کا الزام عائد کیا ہے۔
عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو بم دھماکے ہوئے ہیں جن میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
شیراز میں حضرت شاہراغ کے حرم میں سید ضیاء الدین دری کی تشییع جنازہ ہوئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ مرحوم سید ضیاء الدین دری کے پیکر کو تدفین کے لئے تہران منتقل کردیا گیا ہے جہاں پیر کے دن انھیں سپرد خاک کیا جائےگا۔