امریکی وزير خارجہ اور پاکستانی وزیر اعظم کی ٹیلیفون پر گفتگو
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کو ٹیلی فون کرکے نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کو ٹیلی فون کرکے نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ہندوستانی ریاست کیرالہ میں سیلاب سے ہونے والی تباہی کے نتیجے میں متاثرین کے لیےمدد کی پیشکش کردی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سینہ زوری دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جانب سے دو خواتین ماڈلز کو " ناجائز تعلقات " پر خاموش رہنے کے لیے رقوم کی ادائیگی کا عمل درست اور قانون کے مطابق ہے۔
فرانس میں ماں اور بہن کو قتل اور ایک شخص کو شدید زخمی کرنے والے چاقو بردار شخص کو پولیس نے گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔
پاکستان کے شہر کراچي میں پولیس کو متحرک رکھنے کے لیے ایڈیشنل آئی جی کراچی امیر شیخ نے اچانک دورے میں 8 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا ہے۔
ایران کے شہر ہمدان میں حکیم بو علی سینا کی پیدائش یکم شہریور کو ہوئی ، ایران میں اس دن کو ڈاکٹر کے نام سے موسوم کیا گيا ہے۔
انڈونیشیا میں ایشیائی مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں بیڈ منٹن مقابلہ میں ہندوستانی خاتون کھلاڑی نے ایرانی خاتون کھلاڑی کو صفر کے مقابلے 2 سے شکست دیدی ۔
پاکستان میں شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں بارودی سرنگ کے دھماکےکے نتیجے میں ایف سی اہلکار جاں بحق ہوگیا جبکہ مزید 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستانی کے وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ شریف برادران نے پاکستانی ریلوے کو جہیز میں 37 ارب کا خسارہ عطا کیا ہے۔
سمندری طوفان سولک کے باعث جنوبی کوریا کے جنوبی حصے میں اسکول بند کردیئے گئے، بارشوں کے باعث پروازیں بھی منسوخ کردی گئی ہیں۔
چین اور امریکہ نے ایک دوسرے کی مصنوعات پر سولہ سولہ بلین ڈالر کے درآمدی محصولات عائد کر دیئے ہیں۔
اس ویڈیو میں فلموں میں حیرت انگیز مناظر خلق کئے جانے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
ایرانی نوجوانوں کی قومی فٹبال ٹیم امید نے جنوبی کوریا کے ساتھ مقابلہ سے قبل اپنی آخری تمرین مکمل کرلی ہے۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان تعلقات میں بہتری خطے کیلئے نہایت اہمیت کی حامل ہے۔
پاکستان کے نئے وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔
انڈونیشیا میں ایشیائی مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں ایران کے کشتی گیر نے سونے کا ایک اور تمغہ حاصل کرلیا ہے ایران نے مجموعی طور پر اب تک سونے کے 6 میڈل حاصل کرلئے ہیں۔
اسلامی ممالک میں عید الاضحی کا جشن بڑی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گيا۔
اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسف نے خبردار کیا ہے کہ ناکافی سہولتوں کے باعث بنگلہ دیش کے پناہ گزین کیمپوں میں روہنگیا مسلمانوں کی محروم اور شکست خوردہ نسل تیار ہو رہی ہے۔
وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابو بکر بغدادی نے تازہ آڈیو پیغام میں داعش کے حامیوں کو ثابت قدم رہنے کی ہدایت کی ہے جبکہ امریکہ اور سعودی عرب دونوں داعش کو منظم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
اس رپورٹ میں سن 2018 میں پرندوں کے مقابلہ کی منتخب تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے ہنرمندوں اور فنکاروں کی موجودگي ميں آب و آتش بوستان میں گڑیوں کا شاندار جشن منعقد کیا گیا۔
ہندوستانی سپریم کورٹ نے مساجد، چرچوں اور مندروں کی مالی، انتظامی اور صفائی ستھرائی سے متعلق اقدامات کی اسکروٹنی کا حکم دیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایڈمرل علی رضا "تنگسیری " کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے۔
سعودی عرب کے امریکہ نواز خونخوار بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سرپرستی میں وہابی دہشت گردوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظآم کشمیر کے ضلع پلوامہ کے علاقے لارو میں مسلح علیحدگي پسندوں کے حملے میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔