قریشی نے توہین آمیز خاکوں کا معاملہ ہالینڈ کی حکومت کے سامنے اٹھا دیا
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ہالینڈ کے وزیرخارجہ سے رابطہ کرکے گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اٹھایا ہے۔
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ہالینڈ کے وزیرخارجہ سے رابطہ کرکے گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اٹھایا ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مسلح افراد کی فائرنگ سے افغان ایئر فورس کے 2 پائلٹس ہلاک ہوگئے۔
پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں صدر نیشنل بینک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ایران کے شہر گرگان میں واقعہ غدیر خم کے بارے میں نمائش کے ذریعہ منظر پیش کیا گيا۔
فرانس کے صدر ایمنوئل میکرون نے یورپی یونین پر زور دیا ہے کہ وہ سکیورٹی کے حوالے سے امریکہ پر انحصار کرنے سے گریز کرے۔
ایران کے صوبہ کرمانشاہ میں پائلٹ شہید منوچہر فتاحی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے آج پارلیمنٹ میں نمائندوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔لیکن نمائندے صدر کے جوابات سے مطمئن نہیں ہوئے۔
پاکستان کے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے اپنے بیان حلفی میں کہا ہے کہ پاکستان سے باہر میری کوئی جائیداد نہیں اور ناہی کوئی بینک اکاؤنٹ ہے۔
تہران میں شہید بہشتی میڈیکل یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے والے طلباء کے جشن کی تیسری تقریب 800 طلباء کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
تہران میں گڑیوں کے سترہویں بین الاقوامی فیسٹیول کا سلسلہ ایک ہفتہ سے جاری ہے جس کی اختتامی تقریب کل منعقد ہوگی ۔
افغانستان میں طالبان دہشت گردوں کے حملے میں کم از کم 25 افغان فوجی ہلاک ہوگئے جب کہ جوابی کارروائی میں 70 سے زائد طالبان دہشت گرد بھی مارے گئے ہیں۔
ہندوستان میں وزیراعظم نریندر مودی کو سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کی طرز پر قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی ہے، پولیس نے دو افراد کو گرفتارکرنے کا دعوی کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے صدر حسن روحانی سے ملک کی معاشی صورتحال کے بارے میں پانچ سوالات کئے۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ماسکو میں ہونے والے افغان امن مذاکرات ملتوی کردیئے ہیں۔
ایران کے شہر کرج میں پھولوں اور گلوں چھٹی نمائشگاہ کا آغاز ہوگيا ہے جس میں مختلف قسم کے پھول نمائش کے لئے پیش کئۓ گئے ہیں۔
مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج نے شہید فلسطینی نوجوان کے گھر کو بلڈوزر سے مسمار کر کے اہل خانہ کو دربدر کر دیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے انچارج حجۃ الاسلام والمسلمین محمدی گلپائگانی کی موجودگی میں تبلیغات اسلامی ادارے کے سربراہان کی معرفی اور تکریم کی تقریب منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ خراسان رضوی کے حجاج کرام کا پہلا قافلہ مکہ مکرمہ میں حج کا فریضہ ادا کرکے وطن واپس پہنچ گیا ہے۔
پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان فون پر اچھی اور تعمیری گفتگو ہوئی تاہم امریکہ نے پریس ریلیز میں جو بتایا وہ حقیقت کے منافی ہے۔
امریکہ نے روس کے خلاف مزید پابندیاں عائد کردیں ہیں جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔
چین کے علاقے تبت میں علیحدگی پسندوں کی تحریک کے شدت پکڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیاہے جس کے بعد انتظامیہ کو مزید چوکس رہنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
یمن کے نہتے اور بےگناہ عرب عوام کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے آج صنعا ایئر پورٹ پر وسیع پیمانے پر بمباری کی ۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں سازمان تبلیغات اسلامی کے نگراں بورڈ کے ارکان کو منصوب کردیا۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت گستاخانہ خاکوں کے کے مسئلہ کو اقوام متحدہ اور او آئي سی میں اٹھانے گی ۔ گستاخانہ خاکوں کا مسئلہ ناقابل برداشت ہے جس کامقابلہ کرنے میں مسلم ممالک ناکام ہوگئے ہیں۔
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ایئرپورٹ حکام نے 27 سالہ مسلمان لڑکی کی توہین اور تضحیک کرتے ہوئے اسکریننگ کے دوران ان سے انتہائی ناروا سلوک کیا۔