زیمبابوے کے صدارتی الیکشن میں ایمرسن منانگاگو کامیاب
زیمبابوے کے صدارتی الیکشن میں ایمرسن منانگاگوا اپنے حریف نیلسن شامیزا کو شکست دے کر ملک کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔