اسلامی جمہوریہ ایران کےوزیر دفاع جنرل حاتمی نے امریکہ کی عہد شکنی اور منہ زوری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے اس مشترکہ ایٹمی معاہدے کو توڑدیا جو 12 سال کے مذاکرات کے نتیجے میں حاصل ہوا تھا اور جسے اقوام متحدہ کی تائید اور حمایت حاصل تھی۔