پاک فوج کے 6 لیفٹیننٹ جنرلز کے تبادلے اور تقرریاں
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے کیے گئے ہیں ۔