پاکستانی کابینہ نے صدر، وزیراعظم اور وزراء کے صوابدیدی فنڈز ختم کردیئے
پاکستان کی وفاقی کابینہ نے صدر، وزیراعظم، وزراء اور مشیروں کے صوابدیدی فنڈز ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔