قریشی نے توہین آمیز خاکوں کا معاملہ ہالینڈ کی حکومت کے سامنے اٹھا دیا
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ہالینڈ کے وزیرخارجہ سے رابطہ کرکے گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اٹھایا ہے۔