اقتصادی شعبہ کے حکام کو عوامی مشکلات حل کرنے کے سلسلے میں دن رات تلاش و کوشش کرنی چاہیے 0 29.08.2018 13:24 Ur.mehrnews.com رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدر حسن روحانی اور ان کی کابینہ کے ارکان کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: اقتصادی اور معاشی شعبہ میں سرگرم حکام کو عوامی مشکلات حل کرنے کے سلسلے میں دن رات تلاش اور کوشش کرنی چاہیے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа Другие проекты от SMI24.net Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ