فلم/ سعودی عرب کی خواتین کا پہلا گروہ ڈرائیونگ لائسنس لینے میں کامیاب
سعودی عرب میں وہابی دور کے خاتمہ کا آغازہوگیا ہے جبکہ 10 خواتین پر مشتمل پہلے گروہ کو گاڑی چلانے کا لائسنس مل گيا ہے۔
سعودی عرب میں وہابی دور کے خاتمہ کا آغازہوگیا ہے جبکہ 10 خواتین پر مشتمل پہلے گروہ کو گاڑی چلانے کا لائسنس مل گيا ہے۔
اس ویڈیو میں 8 وحشتناک ٹریفک حادثے پیش کئے جاتے ہیں جو گاڑیوں اور عمارتوں پر لگے کیمروں کے ذریعہ ثبت ہوگئے۔
تہران میں علاء الدین بازار میں موبائل فروخت کرنے کے سلسلے میں تجارتی سرگرمیاں جاری ہیں۔
مدافع حرم شہید شاہرخ دایی پور کے پیکر پاک کے ساتھ شہید کے اہلخانہ، دوستوں اور شہداء کے اہلخانہ نے ایک تقریب کےدوران الوداع کیا ۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور سینئر مشیر جیرڈ کوشنر نے کہاہے کہ مشرق وسطیٰ میں نام نہاد قیام امن کیلیے جلد ایک منصوبہ پیش کیا جائے گا چاہے فلسطینی صدر محمود عباس اس کا حصہ بنیں یا نہ بنیں ، سعودی و لیعہد محمد بن سلمان کی حمایت حاصل ہے۔
یمنی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی وزارت دفاع کو برکان بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے یمنی میزائلوں نے ریاض میں اپنے ہدف کو ٹھیک نشانہ بنایا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے پیغام میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کو ترکی کے صدارتی انتخابات میں کامیاب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
ترکی کے موجودہ صدر رجب طیب اردوغان نے ایک بار پھر صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کا اعلان کیا ہے ۔