پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر عہدے سے مستعفی
پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔
پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ ، اعلی ججوں اور اہلکاروں نے ملاقات کی۔
امریکی سپریم کورٹ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلم ممالک پر سفری پابندی عائد کرنے کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ کی ایرانی قوم ، اسلامی نظام اور اسلامی انقلاب کے ساتھ دشمنی تھی، ہے اور جاری رہےگی اور اس میں امریکہ کی دونوں ریپبلکن اور ڈیموکریٹ پارٹیوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔