ترکی کا ایران کے خلاف امریکہ کی پیروی نہ کرنے کا اعلان
ترکی کے وزير خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کی اقتصادی پابندیوں کی ترکی پیروی نہیں کرےگا۔
ترکی کے وزير خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کی اقتصادی پابندیوں کی ترکی پیروی نہیں کرےگا۔
برطانوی شہزادے ولیم مقبوضہ فلسطین کے دورے پر ہیں جہاں اس نے فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کی ہے
عرب ذرائع کے مطابق امریکی وزير خارجہ نے قطر پر شدید دباؤ ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ قطر کو فوری طور پر عرب اختلافات ختم کرکے ایران مخالف اتحاد میں شامل ہوجانا چاہیے۔
افغانستان میں سکیورٹی فورسز نے صوبہ فاریاب کے مختلف اضلاع میں آپریشن کرکے 26 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 23 دہشت گردوں کو زخمی کردیا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوجیوں نے ضلع شوپیاں کے علاقے پنجورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران احتجاج کرنے والے مظاہرین پر فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
امریکی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو تارکین وطن والدین سے بچوں کو الگ کرنے سے روکنے کا حکم جاری کردیا ہے۔
روس میں فیفا فٹبال ورلڈ کپ مقابلوں میں جنوبی کوریا نے دفاعی چیمپئن جرمنی کو 0-2 سے ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔
یمنی فورسز کی سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے خلاف دفاعی کارروائيوں کا سلسلہ جاری ہے یمن کے نہم علاقہ میں یمنی فورسز نے سعودی عرب اتحادی فوج کے اہم کمانڈر کو ہلاک اور ان کی تین بکتر بندگاڑيوں کو تباہ کردیا ہے۔