Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Апрель
2020

Новости за 16.04.2020

کورونا وائرس کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر سفری پابندیاں کب ختم ہوں گی؟

Ur.mehrnews.com 

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر لوگوں کی نقل و حرکت اور رفت و آمدا پر عائد پابندیوں میں صرف اسی صورت میں نرمی کی جائے جب کورونا وائرس کی منتقلی پر یقینی طورپر قابو پالیا جائے۔

ایرانی سپاہ اور فوج ملکی دفاع کو مضبوط اور مستحکم بنانے میں ہمہ وقت مشغول ہیں

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے یوم مسلح افواج کی آمد کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ایرانی سپاہ اور فوج باہمی تعاون سے ملکی دفاع کو مضبوط اور مستحکم بنانے میں ہمہ وقت مشغول ہیں۔



بنگلہ دیش سے ملائیشیا جانے والی روہنگیا پناہ گزینوں کی کشتی میں 24 افراد جاں بحق

Ur.mehrnews.com 

بنگلہ دیش سے ملائیشیا جانے والی روہنگیا پناہ گزینوں کی کشتی دو ماہ تک بے یار و مددگار کھلے سمندر میں بھٹکتی رہی جس کے دوران 24 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 396 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔

جزیرہ کیش، سیاحوں سے خالی

Ur.mehrnews.com 

ایران کے مختلف شہروں سے لوگ سیاحت کے لئے ہر سال ایرانی جزیرہ کیش کا سفر کرکے لطف اندوز ہوتے تھے لیکن اس سال کورونا وائرس کے پھیلنے کی وجہ سے لوگ گھروں میں ہی باقی رہے۔

راہ دور سے حضرت امام رضا (ع) کی زیارت

Ur.mehrnews.com 

آئمہ معصومین علیھم السلام کے ساتھ مؤمنین کے قلبی اور معنوی رابطہ کے لئے قرب و بعد کی کوئی قید نہیں ہے مؤمن ہر جگہ سے اپنا رابطہ امام معصوم (ع) کے ساتھ برقرار کرسکتا ہے۔

جی 20 نے پاکستان سمیت غریب ممالک کے واجب الادا قرضوں کی واپسی مؤخر کردی

Ur.mehrnews.com 

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ " آئی ایم ایف " اور عالمی بینک کو فنڈز فراہم کرنیوالے امیر ممالک کے گروپ جی 20 ممالک نے پاکستان سمیت غریب رکن ممالک کے ذمہ یکم مئی 2020 کو واجب الادا قرضوں کی واپسی مؤخر کرنے کی منظوری دیدی ہے۔

کورونا وائرس کی روک تھام اور پاکستانی حکومت کے اقدامات کا مختصر جائزہ

Ur.mehrnews.com 

کوروناو ائرس نے پوری دنیا کی طرح پاکستان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے کورونا وائرس سے اب تک پاکستان میں 6500 سے زائد افراد متاثر اور 124 افراد سے زائد جاں بحق ہوچکے ہیں۔اس سلسلے میں پاکستان کے ممتاز عالم دین اور عراق کے دینی مرجع کے نمائندے نے مہرکے نامہ نگارسے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لیا ہے۔

Новости России
Москва

Юные керамисты школы №2120 выиграли три Гран-при конкурса «Мир дому твоему!»


پاکستان میں کورونا وائرس سے اب تک 124 افراد ہلاک

Ur.mehrnews.com 

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی کُل تعداد 6 ہزار 505 ہو گئی، جبکہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 17 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی کُل تعداد 124 ہو چکی ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Ига Свёнтек

Свёнтек: я чувствую, что с каждым годом получаю всё большую поддержку






Льготная ипотека «ушла» из Москвы

На первомайские праздники москвичей ждёт переменчивая погода

Светлана Петрова — «Лучший эксперт по управлению семейным капиталом» премии WOMAN AWARD 2024

Песков назвал причину отказа Киева подписать стамбульские соглашения