Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Апрель
2020

Новости за 22.04.2020

ایران کا دنیا کے لئے غیر متوقع پیغام / مغربی انٹیلیجنس ادارے بے خـبر

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ نے پہلا فوجی " نور سیٹلائٹ " خلاء میں بھیج کر خلاء میں اپنے قدم جما لئے ہیں ۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی اس عظیم کامیابی کو ایران کی خلائی شعبہ میں بہت بڑی اور نئی کامیابی قراردیا جارہا ہے۔



ایرانی پولیس کے اسپیشل یونٹ کی نسیم ہمدلی

Ur.mehrnews.com 

ایرانی پولیس کے اسپیشل یونٹ کے سربراہ جنرل حسین کرمی کی موجودگی میں اس یونٹ کے جہادی اقدامات کے پروجیکٹ کا افتتاح ہوا ۔ اس پروجیکٹ میں اسپیشل یونٹ نسیم ہمدلی پروگرام کے تحت 5 ہزآر خاندانوں ميں معیشتی امداد کے پیکیجز تقسیم کئے جائیں گے۔

تین اردیبہشت کو ایران کے پہلے چیف آف اسٹاف درجہ شہادت پر فائزہ ہوئے

Ur.mehrnews.com 

انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے پہلے چیف آف اسٹاف سید محمد ولی کو فرقان دہشت گرد گروہ نے گولی مار کر شہید کردیا تھا۔ وہ 23 بہمن 1357 ہجری شمسی سے لیکر 7 فروردین 1358 تک چیف آف اسٹاف رہے ۔ انقلاب کی کامیابی کے چند ماہ بعد انھیں ان کے گھر میں فائرنگ کرکے فرقان دہشت گرد گروہ نے شہید کردیا تھا۔

مخفی چہرے اور پنہاں صورتیں

Ur.mehrnews.com 

کورونا وائرس نے گذشتہ 60 روز سے زمین پر ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ اب تک 25 لاکھ سے زائد افراد اس مہلک وائرس کا شکار ہوچکے ہیں جبکہ 175000 سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں اس مہلک وائرس کا مستبقل بھی مبہم ہے۔ اس وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے ایسے لوگ میدان میں آئے جنھوں نے اپنی صورتیں ڈھانپ رکھی ہیں۔

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں 79 کالعدم تنظیموں پر زکات اور عطیات لینے پر پابندی عائد

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے محکمہ داخلہ نے کالعدم قرار دی گئی 79 جماعتوں اورتنظیموں کی فہرست جاری کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ رمضان المبارک کے دوران ان جماعتوں اور تنظیموں کو زکوۃ وعطیات نہ دی جائے۔

ارومیہ کی جھیل کی بحالی میں قدرت کا ہاتھ

Ur.mehrnews.com 

ارومیہ کی جھیل جو مکمل طور پر خشک ہونے کے قریب پہنچ گئی تھی اوراس سے ایران کے شمال مغربی صوبوں کو ماحولیات کے خطرات لاحق ہوگئے تھے حالیہ بارشوں کے بعد یہ جھیل پانی سے بھر گئی ہے اور اس جھیل کی بحالی میں قدرت کا ہاتھ نمایاں ہے۔

کورونا وائرس کے متعلق ریسرچ اور تحقیقات

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے ساتھ ان سینا یونیورسٹی میں اس مہلک وائرس کے بارے میں تحقیق اور ریسرچ کا آغاز ہوگیا ہے اور طبی ماہرین اس مہلک وائرس کے علاج کے لئے ویکسن تیار کرنے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔

Новости России
Москва

Нижегородка скончалась на платформе Московского вокзала


رہبر معظم انقلاب اسلامی کا سپاہ کی کوششوں کا شکریہ

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے دفتر کے فوجی امور کے سربراہ نے سپاہ کے سربراہ میجر جنرل سلامی کو ٹیلیفون کرکے سپاہ کی تاسیس کے دن کی مناسبت سے رہبر معظم کی طرف سے سپاہ کے تمام کارکنوں اور ان کے اہلخانہ کو سلام پیش کیا ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Арина Соболенко

Арина Соболенко призналась в том, что не любит женский теннис






Зампредседателя Мособлдумы Наумов провел прием граждан в Коломне

Совладелец «Oлимпситистроя» обжаловал арест по делу о взятке замглавы Минобороны

День труда Подмосковья отпраздновали во Фрязине

Москвичка избила грудного ребенка за непрекращающийся плач