Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Апрель
2020

Новости за 25.04.2020

ظالم طاقتوں سے خوفزدہ نہ ہونا اور ان کے سامنے استقامت دکھانا قرآن مجید کے اہم دستورات میں شامل ہے

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں رمضان المبارک کی پہلی تاریخ ، ضیافت الہی اور بہار قرآن کی مناسبت سے مصلی امام خمینی (رہ) سےمحفل انس با قرآن کا پروگرام براہ راست نشر کیا گيا جس میں قرآن مجید کے بعض قاریوں نے قرآن مجید کی آیات کی تلاوت کا شرف حاصل کیا۔



ایران کی خطے میں امریکہ کی سرگرمیوں پر قریبی نظر/ پہل نہیں کریں گے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں کہا ہے کہ ایران کی خطے میں امریکہ کی سرگرمیوں پر قریبی نظر ہے ۔ ایران کبھی پہل نہیں کرے گا۔

کورونا کی وجہ سے ہوٹل سنسان ہوگئے

Ur.mehrnews.com 

کورونا وائرس نے جہاں زندگی کے مختلف شعبوں کو متاثر کیا ہے وہیں اس مہلک وائرس کی وجہ سیاحت کا شعبہ بھی بری طرح متاثر ہوا ہے جس کی وجہ سے دنیا بھر میں ہوٹل سنسان ہوگئے ہیں۔

سعودی عرب کی جیل میں سیاسی و سماجی کارکن ہلاک

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کی جیل میں ہلاک ہونے والے سماجی کارکن کے ساتھ پابند سلاسل ساتھی نے سعودی حکام پر الزام لگایا کہ عبداللہ الحامد گزشتہ 2 ہفتوں سے بیمار تھے جنہیں سعودی حکام نے مناسب طبی سہولت فراہم نہیں کی ۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے اب تک 253 افراد ہلاک

Ur.mehrnews.com 

پاکستان میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 785 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 11 ہزار 940 تک پہنچ گئی جبکہ ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 253 تک پہنچ گئی ہے۔

Новости России
Москва

Шапки женские на Wildberries — скидки от 398 руб. (на новые оттенки)


نماز جمعہ کے مجازی خطبے

Ur.mehrnews.com 

کورونا وائرس نے مذہبی اور سماجی سرگرمیوں پر منفی اثرات مرتب کئے جس کے نتیجے میں بہت سی مذہبی تقریبات منسوخ ہوگئیں جن میں نماز جماعت اور جمعہ بھی شامل ہیں۔ لیکن صوبہ چءار محال بختیار کے امام جمعہ نے مجازی خطبقون کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے وہ ہر جمعہ کو سوشل میڈیا اور صوبائی ٹی وی چینل کے ذریعہ خطبہ دیتے ہیں۔

ایرانی صدر کا " نور سیٹلائٹ " خلاء میں بھیجنے پر سپاہ کے سائنسدانوں کا شکریہ

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں نور سیٹلائٹ کو خلاء میں بھیجنے پر سپاہ کے اہلکاروں اور سائنسدانوں کا دل کی گہرائی سے شکریہ ادا کیا ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Елена Рыбакина

Прямая трансляция матчей Рыбакиной и Путинцевой за выход в 1/8 финала турнира в Мадриде






Клиенты пытались взять криптобиржу Beribit штурмом и жалуются на проблемы с выплатами

В московском парке обнаружили тело мужчины с колото-резаными ранениями

Меры безопасности усилят в Подмосковье в майские праздники

Сотрудники Щелковского Водоканала устраняют последствия ливня