Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Апрель
2020

Новости за 27.04.2020

پاکستان کی سرکاری نیوز ایجنسی کے سابق چیف رپورٹر کورونا وائرس کے باعث ہلاک

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کی سرکاری نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کے سابق چیف رپورٹر اور اے پی پی ایمپلائز یونین کے سابق صدر ظفر رشید بھٹی کورونا وائرس کا شکار ہو کر انتقال کر گئے وہ تبلیغی جماعت کا حصہ تھے۔

برطانیہ میں لاک ڈاؤن کے دوران گھریلو تشدد میں 14 خواتین ہلاک

Ur.mehrnews.com 

برطانیہ میں کورونا وائرس کی وجہ سے لگائے گئے لاک ڈاون کے دوران گھریلو تشدد کی شرح میں خوفناک اضافہ ہوا ہے۔برطانیہ میں عدم برداشت کے حامل افراد نے تین ہفتوں میں چودہ خواتین اور دوبچوں کو قتل کردیا ۔



سمنان میں بارش اور ژالہ باری

Ur.mehrnews.com 

ایران کے صوبہ سمنان میں شدید بارش اور ژالہ باری ہوئی ہے،جس کے نتیجے میں زراعت اور باغات کو کافی نقصان پہنچا ہے۔

ایرانی صدر کی انڈونیشیا کے صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو/ باہمی تعاون پر آمادگی کا اظہار

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے انڈونیشیا کے صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں انڈونیشیا کو طبی وسائل فراہم کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔

دیار عشق کا متبرک پرچم

Ur.mehrnews.com 

حرم رضوی کے خادمین پرچم متبرک حرم رضوی کے ہمراہ تہران میں جہادی گروہوں کے ساتھ خدمات رسانی کے عمل میں مصروف ہیں ۔

Новости России
Москва

звезды шоу-бизнеса посетили весеннюю неделю моды estet fashion week


ٹرمپ کی فلسطینیوں سے دشمنی اور عرب حکام کی ٹرمپ سے محبت

Ur.mehrnews.com 

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر اور مصر کے معروف سیاستداں محمد البرادعی نےفلسطین کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے اقدام پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی فلسطینیوں کے ساتھ دشمنی اور عداوت کا سلسلہ جاری ہے جبکہ عرب ممالک اس کی تعریف کررہے ہیں۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Даниил Медведев

Медведев рассказал, что у него не получилось в первом сете матча с Арнальди в Мадриде






ЕС призвал РФ пересмотреть решение о передаче активов Ariston и Bosh "Газпрому"

Блогер Тамаев попал в аварию в Москве

Видео: как в Нижем парке Петергофа запускали «Самсона»

«К сожалению»: смогут ли клиенты криптобиржи Beribit вернуть свои деньги