جرمنی میں پولیس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا
جرمنی میں ایک عرصے سے جاری لاک ڈاؤن کے خلاف ایک ہزار سے زائد افراد نے احتجاج کیا اور احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے درجنوں افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
جرمنی میں ایک عرصے سے جاری لاک ڈاؤن کے خلاف ایک ہزار سے زائد افراد نے احتجاج کیا اور احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے درجنوں افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کورونا وائرس سے صحت یابی کے بعد کل پیر کے روز سے اپنے دفتر حاضر ہوں گے اور دوبارہ حکومتی امور کی زمام سنبھال لیں گے۔
ایران کے مختلف شہروں میں عوام کی جزوی طور پر رفت و آمد شروع ہوگئی ہے جبکہ بازار اور مارکیٹیں بھی بتدریج کھل رہی ہیں لیکن کوروناو ائرس کا خطرہ اب بھی موجود ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں صہیونی حکومت کے غیر قانونی اقدامات کا مقصد "صدی کے بدنام زمانہ" منصوبے پر عملدرآمد کرنا ہے۔
افغانستان میں طالبان دہشت گردوں کے حملے میں 7 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ 4 اہلکاروں کو اغوا کر کے لے گئے۔
چینی نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق چین کے شہر ووہان میں کورونا وائرس کے تمام مریضوں کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔
ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس دنیا میں 2023 تک رہے گا۔
ایران کے صوبہ فارس میں سپاہ فجر نے 25 ہزار معیشتی اور غذائی پیکیجز نیازمندوں اور کورونا سے متاثرہ افراد میں تقسیم کئے ہیں۔
پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں پاکستانی سکیورٹی فورسز اور وہابی دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں 9 وہابی دہشت گرد اور 2 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
سعودی عرب کے وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں ميں کمی کے بعد سعودی عرب 58 ارب ڈالرز کا قضہ لینے پر مجبور ہوگیا ہے۔
اس ویڈیو میں ایران کے صوبہ لرستان کے خوبصورت اور سحر انگیز مناظر پیش کئے جاتے ہیں۔
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد اس سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 271 ہو گئی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قرآن مجید کی ہدایات اور دستوارات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: قرآن مجید ہمیں ظالم طاقتوں کا مضبوطی کے ساتھ مقابلہ کرنے کی ہدایت کرتا ہے۔
عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس سے ہونے والے مرض " کووڈ 19" سے صحتیاب ہونے والے کسی مردوزن کے بارے میں اس مرض سے محفوظ ہونے یا دوبارہ لاحق نہ ہونے کا دعویٰ نہیں کیا جاسکتا۔
پاکستان کے شہر کراچی کے ضلع غربی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں پانی کے گڑھے میں نہاتے ہوئے 2 کمسن بھائیوں سمیت 5 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دیگر شہروں کی طرح بجنورد میں بھی نیازمندوں اور کورونا سے متاثرہ افراد کے درمیان مؤمنانہ امداد کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔
امریکہ میں کورونا وائرس کی تباہی کا سلسلہ جاری ہے ،امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 53 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ متاثرین کی تعداد 9 لاکھ 25 ہزار 551 ہوچکی ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ متاثرین کی تعداد 28 لاکھ 75 ہزار سے اوپر پہنچ چکی ہے۔
ایران کے دیگر صوبوں کی طرح صوبہ فارس میں بھی نیازمندوں اور کورونا سے متاثرہ افراد کے درمیان مؤمنانہ امداد پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں رمضان المبارک کی پہلی تاریخ میں براہ راست محفل انس با قرآن منعقد ہوئی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ایک ٹویٹ میں امریکی میڈیا کو " لنگڑا" قراردیتے ہوئے لکھا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں روزانہ پریس کانفرنس کا کوئی مقصد نہیں۔
پاکستان کے زیر انتظام آزاد کشمیر میں 2 صحافیوں میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد مظفرآباد میں کام کرنے والے تمام صحافیوں کے کورونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اے معبود! مجھے اس مہینے میں اپنی خوشنودی سے قریب تر فرما اور مجھے اپنی ناراضگی اور انتقام سے دور رکھ، اور مجھے اپنی آیات کی قرائت اور تلاوت کی توفیق عطا فرما
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ہم اپنا جارحانہ جذبہ برقرار رکھیں گے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت کانفرنس کے اعلی رہنما اور انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی نے رمضان المبارک کی آمد کے سلسلے میں مہر نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو میں آیات و روایات کے مطابق رمضان المبارک کو نزول قرآن کا مہینہ، قرآن مجید کی بہار کا مہینہ ، عبادت ، بخشش اور مغفرت کا مہینہ قراردیا ہے۔