پنجاب میں لاک ڈاؤن میں مزید ایک ہفتہ توسیع کی تجویز پیش
پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت کو کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن میں مزید ایک ہفتہ توسیع کی تجویز پیش کردی گئی۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت کو کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن میں مزید ایک ہفتہ توسیع کی تجویز پیش کردی گئی۔
عراقی پارلیمنٹ کے نمائندے نے ایران کی طرف سے پہلے فوجی سیٹلائٹ " نور" کو خلاء میں کامیابی کے ساتھ بھیجنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبہ میں ترقی پر امریکہ میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
پاکستان میں رمضان المبارک 1441 ہجری قمری کا چاند نظر نہیں آیا، پاکستان میں پہلا روزہ 25 اپریل کو ہوگا۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں جس سے چین نے فائدہ اٹھانا شروع کر دیا ہے۔
ہر سال پہلی رمضان کو رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں محفل قرآن منعقد ہوتی تھی لیکن اس سال یہ محفل عوامی حضور کے بغیر براہ راست قرآن ٹی وی چینل سے نشر کی جائے گی۔
سعودی عرب میں مقیم ہزاروں پاکستانی لاک ڈاؤن کے باعث فاقہ کشی کا شکار ہوگئے ہیں۔
یونان میں کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں 4 مئی تک توسیع کردی گئی۔
اس ویڈیو میں ایران کے صوبہ لرستان کے بسطام گاؤں کے قریب واقع کبوتر لانہ آبشار کا شاندار منظر پیش کیا جارہا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایران میں امریکی مفادات کے محافظ سوئیزر لینڈ کے سفیر کو طلب کرکے خلیج فارس میں امریکہ کے اشتعال انگيزاقدامات پر شدید اعتراض کیا ہے۔
ایران کے جزیرہ کیش میں اسپرے کی مہم کے ساتھ مسافروں کی صحت کی نگرانی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
پاکستان کے شہر کراچی میں زبردستی کاروبار کھولنے کے الزام میں گرفتار 6 تاجر وں کو عدالت نے 14 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔
ایران کے شہر کرد میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مؤمنانہ امداد کا سلسلہ جاری ہے۔
مشہد مقدس میں صحت کے مجاہدین کے ساتھ ہمدلی کی مشق میں عوام نے اپنا خون عطیہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی نے امریکی صدر کی دھمکیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی خلیج فارس میں ہر خطرے کا منہ توڑ اور دنداں شکن جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔
جرمنی نے تمام مساجد کو 4 مئی2020ء سے کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 47 ہزار 681 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 8 لاکھ 49 ہزار 92 ہو چکی ہے۔
ہر انسان دور سے بھی امام معصوم کے ساتھ قلبی اور دلی رابطہ برقرار کرسکتا ہے۔
آذربائیجان میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد پروازیں بند ہونے کے سبب مشکلات کا شکار ہے اور وطن واپسی کیلیے بے چین ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کی طرف سے غریبوں اور نیازمندوں کو امداد فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خيال کیا ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 26 لاکھ 37 ہزار 911 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 1 لاکھ 84 ہزار 235 ہو گئی ہیں۔
امریکہ میں پہلی مرتبہ بلیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے اب تک رپورٹ ہونے والے کیسز کی کل تعداد 10 ہزار 513 ہو چکی ہے جبکہ اس وباء سے اموات کی مجموعی تعداد 224 ہو گئی۔
عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس لمبے عرصے تک رہے گا۔لاک ڈاؤن میں نرمی یا اسے ختم کرنے سے کورونا وائرس دوبارہ سر اٹھا سکتا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر خطاب میں رمضان المبارک کے معنوی آثار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم صبر و استقامت کے ساتھ ، کورونا اور صہیونی دشمن کو شکست دے سکتے ہیں۔