Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Апрель
2020

Новости за 05.04.2020

شہید قاسم سلیمانی نے داعش کے محاصرے کے علاقہ میں پہنچ کر لوگوں کی مدد کی

Ur.mehrnews.com 

سپاہ اسلام کے عظيم اور مایہ ناز کمانڈر شہید میجر جنرل سلیمانی نے داعش کے محاصرے کے علاقہ میں پہنچ کر وہاں کے مقامی لوگوں کی بھر پور مدد کی اور داعش کے محاصرے کے خآتمہ میں اہم کردار ادا کیا۔

جراثیم کش محلول کی 150 ہزار بوتلوں کی تقسیم

Ur.mehrnews.com 

ایران میں کورونا وائرس کے خاتمہ کے سلسلے میں جراثیم کشی کی مہم جاری ہے دوسرے مرحلے میں جراثیم کش محلول کی 150 ہزار بوتلوں کو اسپرے کے لئے 20 یونیورسٹیوں، 20 صوبوں اور تہران کے 20 اسپتالوں میں روانہ کردی گیا ہے۔

بحرینی حکومت کو قیدیوں کی آزادی کے سلسلے میں شیخ عیسی قاسم کی درخواست پر عمل کرنا چاہیے

Ur.mehrnews.com 

ممتاز عالم دین الدیہی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر بہت سے ممالک نے قیدیوں کو آزاد کیا ہے اور بحرینی حکومت کوبھی قیدیوں کی آزادی کے سلسلے میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی درخواست پر عمل کرنا چاہیے۔



سپاہ کربلا کے کمانڈر کی کورونا کے خلاف رضاکار فورس کے کردار کی تعریف

Ur.mehrnews.com 

سپاہ کربلا کے کمانڈر جنرل محمد حسین بابائي نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں رضاکار فورس کے گذشتہ ایک ماہ میں اہم کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ رضاکار فورس نے حیاتیاتی دفاعی کیمپ تشکیل دیکر عوام کی خدمات میں قابل قدر کارنامہ انجام دیا ہے۔

Новости России
Москва

Сегодня в России отмечается День работника скорой помощи


امریکہ نے جرمنی کے 2 لاکھ ماسک چوری کرلئے

Ur.mehrnews.com 

جرمنی کے صوبائی وزيرداخلہ نے امریکہ پر چوری کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرمنی نے تھائی لینڈ سے 4 لاکھ ماسک خریدے تھے جن میں سے 2 لاکھ ماسک کو امریکہ نے بحری قزاقوں کی طرح ڈاکہ ڈآل کر چوری کرلیا ہے۔

اعلی مقاصد اور امنگوں کے حصول تک مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعلی مقاصد اور امنگوں کے حصول تک مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Самсонова победила Осаку и вышла в третий круг турнира WTA 1000 в Мадриде






Представители руководства Росгвардии проверили готовность парадного расчета на ночной репетиции Парада Победы

И куда смотрит Екатерина Михайловна Мизулина (и вся "Лига безопасного интернета")?

Прогулки по Москве

Суд: Брата фигуранта дела о теракте в «Крокусе» арестовывали за хулиганство