ایرانی وزیر خارجہ کو چارممالک کے نئے سفیروں نے اپنے سفارتی اسناد پیش کئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کو میکسیکو ، یوگنڈا ، انڈونیشیا اور تیونس کے نئےسفیروں نے اپنے سفارتی اسناد پیش کئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کو میکسیکو ، یوگنڈا ، انڈونیشیا اور تیونس کے نئےسفیروں نے اپنے سفارتی اسناد پیش کئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ شام کے نئے وزیر خارجہ تہران کا دورہ کریں گے
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے 18 رکنی پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔
انڈونیشیا کے وزیر برائے سماجی امور جولیاری باتوبارا کو کورونا وائرس کی امداد میں کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام یوسف علی شکری کو شہید فاؤنڈیشن میں اپنا نمائندہ مقررکردیا ہے۔
ایران کے مختلف شہروں میں برف باری جاری ہے شہر کرد کو بھی برف نے سفید پوش کردیا ہے۔
یہ تصور غلط ہے کہ کورونا صرف بڑوں کو لگتا ہے بلکہ کورونا سے بچے بھی متاثر ہوتے ہیں لہذا بچوں کو ماسک پہنانی چاہیے اور ان کی صحت کے تحفظ کے سلسلے میں بھی طبی پروٹوکول پر عمل کرنا چاہیے۔
بھارت میں زرعی اصلاحات اور قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کا سلسلہ 10ویں روز بھی جاری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں قرآن کریم کے 43 ویں مقابلوں کا آغاز ہوگيا ہے ، قرآن مجید کی ضبط شدہ تلاوت کو ٹی وی پر نشر کیا جائےگا۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے ، کورونا وائرس سے اب تک مرنے والوں کی تعداد 15 لاکھ31 ہزار تک جاپہنچی ہے جبکہ 6 کروڑ 66 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔
بھارتی جوہری نے دنیا میں سب سے زیادہ ہیرے والی انگوٹھی تیار کی ہے جس کا وزن 165 گرام ہے اور اس میں 12638 ہیرے بہت احتیاط کے ساتھ لگائے گئے ہیں۔
سعودی عرب کے سابق ولی عہد محمد بن نائف کو موجودہ ولیعہد محمد بن سلمان نے قید کررکھا ہے محمد بن سلمان مختلف بہانوں کے ذریعہ محمد بن نائف کو راستے سے ہٹانے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صومالیہ سے امریکی فوج واپس بلانے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔
فرانس میں حکومت کے داخلی سلامتی کے لیے بنائے گئے قوانین کے خلاف پُرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے پی ڈی ایم کے لاہور جلسے کے منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے لاہور جلسے کی اجازت نہیں دیں گے لیکن رکاوٹ بھی نہیں ڈالیں گے۔