نیوزی لینڈ میں سب سے پہلے نئے سال کا آغاز ہوگیا
نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں سب سے پہلے نئے سال کا آغاز ہوگیا، اس موقع پرآتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا،
نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں سب سے پہلے نئے سال کا آغاز ہوگیا، اس موقع پرآتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا،
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا انتقام یقینی ہے لیکن اس کی جگہ اور وقت ایران معین کرےگا۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کےدرمیان دوسرا اورآخری ٹیسٹ اتوار سے کرائسٹ چرچ میں شروع ہوگا ۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان میں ایل پی جی کی قیمت میں 15روپے فی کلو اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمت 132 روپے سے بڑھ کر 147 روپے فی کلو ہوگئی۔
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں کورونا وائرس کے سبب سال نو کے موقع پر آج رات اور یکم جنوری کی رات 11 بجے سے صبح 6 بجے تک کیلئے رات کا کرفیو نافذ رہے گا۔
پاکستان کی احتساب عدالت نے پاکستان کے سابق وزیر دفاع اور سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ہے۔
حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر ایران میں ارمنی عیسائي خاندانوں کو مؤمنانہ امداد فراہم کی گئي ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر خطاب کریں گے۔
پاکستان کی وزارت مذہبی امور کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مولانا عبدالخبیر آزاد کومفتی منیب الرحمن کی جگہ پاکستان رویت ہلال کمیٹی کا نیا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔
پاکستان میں آئندہ سال کی پہلی سہ ماہی میں کورونا ویکسی نیشن شروع کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹرس نے کہا کہ 2020 آزمائشوں اورسختیوں کا سال رہا اب امید کی کرن نظر آرہی ہے۔
پاکستان کے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 16 فروری سے پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر اور شہید سلیمانی کی پہلی برسی کی انتظامی کمیٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپی ممالک کو شہید قاسم سلیمانی کا احسان مند اور مدیون ہونا چاہیے۔اگر شہید سلیمانی کی فداکاری نہ ہوتی تو آج یورپ اور امریکہ میں جگہ جگہ داعشیوں کے حملے ہوتے۔