ایران اور پاکستان کے درمیان رمدان سرحد کا باضابطہ افتتاح
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر روڈ و ٹرانسپورٹ اور پاکستانی حکام کی موجودگی میں ایران اور پاکستان کے درمیان رمدان سرحد کا باضابطہ افتتاح ہوگيا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر روڈ و ٹرانسپورٹ اور پاکستانی حکام کی موجودگی میں ایران اور پاکستان کے درمیان رمدان سرحد کا باضابطہ افتتاح ہوگيا ہے۔
عراق کی پارلیمنٹ میں اسلام اور مسلمانوں کے مایہ ناز کمانڈر میجر جنرل شہید سلیمانی اور ان کے عراقی ساتھی شہید ابو مہدی مہندس کی یاد میں شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
امریکہ کے نائب صدر مائیک پینس نے عوام میں اعتماد بحال کرنے کے لئے آن لائن کورونا وائرس لگوالی ہے۔
پاکستان کے وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں، اسد عمر نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گھر میں آئیسولیٹ کر لیا ہے۔
امریکہ میں نیویارک سمیت کئي ریاستوں میں شدید برف باری ہوئی ہے جس کے نتیجے میں کئي ملین افراد کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
ایران میں سال کی طولانی ترین شب کو شب یلدا کے نام جانا جاتا ہے اس شب میں تمام رشتہ دار اپنے اپنے بزرگوں کے گھر جمع ہوکر بسر کرتے ہیں لیکن اس سال شب یلدا کے پروگرام کورونا وائرس کی وجہ سے متاثر ہوگئے ہیں۔
تہران میں قیطریہ کی جعفری مسجد میں ہر ہفتہ کورونا کے مریضوں کے لئے مسیح دانشوری اسپتال اور تجریش کے شہداء اسپتال میں پھلوں کے جوس کی 500 بوتلیں فراہم کی جاتی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے والی اعلی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم مہنگائي کو کنٹرول کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔
حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے تبریز کے حیدرآـاد علاقہ میں امدادی اداروں نے معاشی اور امدادی پکیجز کی تقسیم کئۓ ہیں۔
بھار ت میں کسانوں کا احتجاج 23 ویں روزبھی جاری ہے، کسان تین نئے زرعی قوانین کی منسوخی کے موقف سے پیچھے ہٹنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے طالبان دہشت گرد تنظیم کے سیاسی وفد نے ملاقات کی طالبان کے سیاسی وفد کی قیادت ملا عبدالغنی برادرکررہے ہیں۔
نیوزی لینڈ کے شہرآکلینڈ میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ہرادیا ہے۔
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت، پاکستان کے خلاف سرجیکل اسٹرائیک کی تیاری کررہا ہے۔
مقبوضہ جموں و کشمیر میں جبری طور پر شیعہ وقف بورڈ تشکیل دینے کے حکومتی منصوبے کے خلاف شدید رد سامنے آرہا ہے وادی کے شیعہ آئمہ جمعہ و جماعات نے مرکزی حکومت کے اس اقدام کو ناقابل قبول قراردیتے ہوئے اسے دینی معاملات میں بد ترین مداخلت قراردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے میج رجنرل سلیمانی کی برسی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کا دل اور اصلی محورہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے میج رجنرل سلیمانی کی برسی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کا دل اور اصلی محورہیں۔