روسی صدر کو ایٹمی جنگ سے محفوظ رکھنے والے جہاز سے اہم سامان چوری ہوگیا
روسی صدر ولادیمیر پوتین کو ایٹمی جنگ سے محفوظ رکھنے کے لیے بنائے گئے طیارے " ڈومز ڈے" سے چوروں نے اہم سامان چرالیا ہے۔
روسی صدر ولادیمیر پوتین کو ایٹمی جنگ سے محفوظ رکھنے کے لیے بنائے گئے طیارے " ڈومز ڈے" سے چوروں نے اہم سامان چرالیا ہے۔
مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سکریٹری جناب محسن رضائی نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ شہید محسن فخری زادہ کو نیٹو کے اسلحہ سے شہید کیا گیا۔
امام رضا (ع) کمپلیکس میں امداد رسانی کے شعبہ میں خدمات پہنچانے والے افراد کے اعزاز میں سرو جہاد سمینار منعقد ہوا۔
افغانستان میں مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے خاتون صحافی ملالہ میوند اور اس کے ڈرائیورکو قتل کردیا ہے۔
پاکستان اورنیوزی لینڈ کے خلاف 18 دسمبرسے شروع ہونے والی ٹی ٹونٹی سیریزکے لیے پاکستان ٹیم کی تیاریاں جاری بیں۔
عالمی امدادی تنظیموں کے گروپ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ دنیا کی نوے فیصد غریب آبادی کورونا وائرس کی ویکسین سے محروم رہے گی۔
عمان کی جانب سے 103 ممالک کے لیے انٹری فری سیاحتی ویزا پروگرام شروع کیا جارہا ہے تاہم اس فہرست میں پاکستان کا نام شامل نہیں کیا گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے خواف اور ہرات کے درمیان ریلوے لائن کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور افغانستان کے تعلقات مضبوط اور گہرے ہیں جو تاریخی اور ثقافتی بنیادوں پر استوار ہیں۔
بھارتی فوج کی جانب سے کنٹرول لائن پر فائرنگ کے تبادلےمیں پاکستانی فوج کے 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان میاں افتخار نے کہا ہے کہ جنوری کے آخری ہفتے میں لانگ مارچ ہو گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کی فضائیہ کے سربراہ جنرل حاجی زادہ نے کہا ہے کہ شہید میجر جنرل سلیمانی کا مشن جاری رہےگا اور ہم خطے سے امریکی فوج کو نکال دیں گے۔
بھارت میں ایک اور تاریخی مسجد کو شہید کرنے کی سازش کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے نئی دہلی کی قوت الاسلام مسجدکے خلاف دہلی کی عدالت میں مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔
اسرائیل میں تعینات روس کے سفیر نے اسرائیل کو مشرق وسطیٰ میں بدامنی کا اصلی سبب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کا مسئلہ اسرائیل ہے، ایران نہیں۔ خطے میں طویل عرصے سے جو بدامنی ہے اس کا ذمہ دار اسرائیل ہے، ایرانی سرگرمیاں نہیں ہیں۔