رحمت کے فرشتے
کورونا وائرس کے دوران نرسوں نے فرشتہ رحمت بن کر کورونا وائرس کی مریضوں کو خدمات بہم پہنچانے کی کوشش کی ہے۔
کورونا وائرس کے دوران نرسوں نے فرشتہ رحمت بن کر کورونا وائرس کی مریضوں کو خدمات بہم پہنچانے کی کوشش کی ہے۔
امریکہ کی کئی وفاقی اور ریاستی عدالتوں سے انتخابات میں دھاندلی کے مقدمات خارج کیے جانے کے باوجود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سپریم کورٹ پہنچ گئے۔
یمنی فورسز نے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے فوجی اتحادکے ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔
ہر سال سردی کے موسم میں غریب بچوں کو گرم لباس نہ ہونے کی وجہ سے سخت سردی کا سامنا کرنا پڑتا ہے، ایران کے صوبہ خراسان جنوبی کے بعض خیّرین نے اس سال بچوں کے لئے گرم لباس کا اہتمام کرکے انھیں سردی سے بچانے کی کوشش کی ہے۔
کورونا وائرس کی نئی قسم کے پیش نظرپاکستان سے سعودی عرب کے لیے تمام پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔
اس ویڈیو میں عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانہ پر راکٹوں کے حملے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
افغانستان کے صدر کے قومی سلامتی کے مشیرحمد اللہ محب ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری کی دعوت پر کل تہران کا دورہ کریں گے۔
نیپال کی صدر ودیا دیوی بھنڈاری نے کابینہ کی درخواست پر پارلیمنٹ تحلیل کرکے آئندہ برس 30 اپریل اور 10 مئی کو الیکشن کرانے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور اوپنر امام الحق انگوٹھے کی انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف 26 دسمبر سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔
بھارتی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت نرساپور میں واقع وسٹرون کارپوریشن میں مزدوروں کو اکتوبر اور نومبر کی تنخواہوں اور اجرت کی ادائیگی میں تاخیر کرنے کے بعد کمپنی پر فوری پابندی عائد کردی ہے۔
برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی خطرناک قسم آنے کے بعد یورپی ممالک نے برطانیہ کے ساتھ سفری پابندیوں کا اعلان کردیا ہے۔
پاکستان کے وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے ضوابط (ایس او پیز) کے ساتھ حج مہنگا ہوجائے گا۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اوراہلکار نے ذہنی دباؤ کے باعث خود کشی کرلی۔
برطانیہ اور جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کی ایک نئی قسم دریافت ہوئی ہے جس کا زیادہ تر شکار نوجوان ہو رہے ہیں۔
سپاہ اسلام کے مایہ ناز ، بہادر ، شجاع ، مخلص اور ممتاز کمانڈر میجر جنرل شہید سلیمانی نے خطے میں امریکہ ،اسرائیل اور ان کے اتحادی عربوں کی پالیسیوں کو ناکام بنانے کےساتھ ساتھ ان کی شام کو تقسیم کرنے کی سازش اور پالیسی کو بھی ناکام بنادیا۔